• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home فلمی دنیا Qudrat News

کیا بچپن کی اس تصویر سے مقبول ترین اداکار کو پہچان سکتے ہیں؟

Daily Qudrat News by Daily Qudrat News
7 مہینے ago
in Qudrat News, فلمی دنیا
1 min read
0 0
0
کیا بچپن کی اس تصویر سے مقبول ترین اداکار کو پہچان سکتے ہیں؟
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

(قدرت روزنامہ)اوپر موجود تصویر کو دیکھ کر پہچان سکتے ہیں کہ یہ آج کے کون سے مشہور ترین اداکار کا بچپن ہے؟ درحقیقت یہ اداکار بہت کم وقت میں پاکستان میں بہت زیادہ مقبول ہوچکے ہیں بلکہ یوں کہنا بھی درست ہوگا کہ یہ اب تک کروڑوں دلوں کو جیت چکے ہیں . ویسے پاکستان سے باہر بھی ان کے مداحوں کی تعداد یقیناً کروڑوں میں ہوگی کیونکہ ان کا ایک کردار سب کے دلوں میں گھر کرگیا .

اگر آپ بھی نہیں پہچان سکیں تو ایک اشارہ دیتے ہیں کہ یہ ایک ترک اداکار کے بچپن کی تصویر ہے. تحریر جاری ہے‎ تو کیا آپ اس اشارے سے اداکار کو پہچاننے میں کامیاب ہوگئے؟ اگر نہیں تو جان لیں کہ یہ انجین التان دوزیتان ہیں جو 26 جولائی 1979 کو ترکی کے شہر ازمیر میں پیدا ہوئے. اور یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ ارطغرل کا کردار ادا کرنے والے اداکار اس وقت پاکستان میں کتنے مشہور ہیں. ایک ویب سائٹ میں ان کے بچپن کی اس تصویر کو شیئر کیا گیا تھا. ایک انٹرویو میں انجین التان نے بتایا تھا کہ والدین نے ان کا نام ترک اداکاروں انگین کاگلر اور التان اربولک پر رکھا تھا، یعنی والدہ نے انگین اور والد نے التان. انہوں نے تھیٹر کی تعیم حاصل کرنے کے بعد ایک ٹی وی سیریل رخسار سے کیرئیر کا آغاز کیا تھا اور متعدد فلموں اور ڈراموں میں کام کرچکے ہیں. مگر 2014 سے نشر ہونے والے ڈرامے دیریلیش ارطغرل نے انہیں دنیا بھر میں مشہور کردیا تھا. انہوں نے 2014 میں Neslişah Alkoçlar سے شادی کی تھی اور ان کے 2 بچے ہیں. ان کی اپنی ایک ویب سائٹ enginaltanduzyatan.com.tr بھی ہے. دنیا کے متعدد ممالک میں نشر ہونے کے بعد اب دیریلیش ارطغرل پاکستان ٹیلی ویژن پر ارطغرل غازی کے نام سے نشر کیا جارہا ہے اور فی الحال سیزن 1 چل رہا ہے جبکہ اس کے مجموعی طور پر 5 سیزن ہیں. اپنی کہانی، تیاری اور اداکاری کے لحاظ سے یہ ایک شاہکار ڈراما ہے جو ایک ایسے خانہ بدوش قبیلے کی کہانی بیان کرتا ہے جو موسموں کی شدت کے ساتھ ساتھ منگولوں اور صلیبیوں کے نشانے پر ہوتا ہے. گزشتہ دنوں انہوں نے ایک انٹرویو میں اس ڈرامے کی پاکستان میں مقبولیت پر بات کی تھی. بی بی سی ایشین نیٹ ورک کو دیئے گئے انٹرویو میں ترک اداکار نے کہا کہ پاکستان میں دیریلیش ارطغرل کی مقبولیت کی وہ وہاں کے لوگوں میں بہترین کہانیوں کو سراہنا ہے. انہوں نے کہا ‘میرے خیال میں ترک اور پاکستانی عوام دونوں اچھی طرح مرتب کی گئی کہانیوں سے محبت کرتے ہیں، ارطغرل اس لیے کامیاب رہا کیونکہ اس نے ناظرین کو ڈرامے کے ساتھ باندھے رکھا’. انہوں نے اپنے کردار کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ‘میں ارطغرل غازی کے تصور، مضبوطی اور زندگی کے مقصد اور اقدار سے محبت کرتا ہوں، وہ ایک قابل ستائش شخص ہیں اور میں بہت زیادہ خوش ہوں کہ میں نے ان کی زندگی کی عکاسی کی’. ان کا کہنا تھا کہ ڈرامے کی مقبولیت ان کی توقعات سے بھی زیادہ رہی ‘جب ہم شوٹنگ کررہے تھے تو شروع سے جانتے تھے کہ یہ ایک یادگار ڈراما ہوگا، تاہم اس کو جتنی توجہ ملی، اس کا میں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا، ہم بہت شکرگزار ہیں’. انجین التان دوزیتان نے کہا کہ ڈرامے کی مقبولیت سے ترکی آنے والے سیاحوں کی تعداد میں بھی اچانک بہت زیادہ اضافہ ہوا کیونکہ دنیا کو ترک ثقافتی اہمیت کا احساس ہوا.

..

Previous Post

دشمن کے تمام منصوبے ناکام۔۔۔!!! پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے بعد کاروباری روز کا مثبت اختتام، دشمن کے حصے ذلت کے سوا کچھ نہ آیا

Next Post

کرکٹ فارمیٹ میں مزید جدت جنوبی افریقہ کا’ ’تھری ٹیم کرکٹ‘ ‘شروع کرنے کا اعلان

Related Posts

باسکٹ بال لیگ میں خواتین کھلاڑی گتھم گتھا، ایک دوسرے کی چوٹیاں نوچ ڈالیں
Geo News

باسکٹ بال لیگ میں خواتین کھلاڑی گتھم گتھا، ایک دوسرے کی چوٹیاں نوچ ڈالیں

21 سیکنڈز ago
”فلمساز ساجد خان نے فلم پر بات چیت کے دوران اپنے جسم کا مخصوص حصہ پتلون سے نکالا اور کہا کہ ۔۔“اداکارہ شرلین چوپڑا نے شرمناک ترین الزام لگا دیا
Qudrat News

”فلمساز ساجد خان نے فلم پر بات چیت کے دوران اپنے جسم کا مخصوص حصہ پتلون سے نکالا اور کہا کہ ۔۔“اداکارہ شرلین چوپڑا نے شرمناک ترین الزام لگا دیا

57 منٹ ago
شاہ رخ کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری ، دپیکا نے کیا اعلان کر دیا ؟ جانیں
Qudrat News

شاہ رخ کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری ، دپیکا نے کیا اعلان کر دیا ؟ جانیں

3 گھنٹے ago
محمود آباد سے یوکے تک کا سفر۔۔۔سجل علی نے کیسے کم عمری میں خواب پورے کئے؟
Qudrat News

محمود آباد سے یوکے تک کا سفر۔۔۔سجل علی نے کیسے کم عمری میں خواب پورے کئے؟

5 گھنٹے ago
میشا شفیع-علی ظفر کیس: عفت عمر کی جرح دوسری مرتبہ بھی مکمل نہ ہوسکی
Qudrat News

میشا شفیع-علی ظفر کیس: عفت عمر کی جرح دوسری مرتبہ بھی مکمل نہ ہوسکی

7 گھنٹے ago
نصیر الدین شاہ کا پہلی بار اہلیہ اور ‘لَو جہاد’ سے متعلق انکشاف
Qudrat News

نصیر الدین شاہ کا پہلی بار اہلیہ اور ‘لَو جہاد’ سے متعلق انکشاف

9 گھنٹے ago
Load More
Next Post
کرکٹ فارمیٹ میں مزید جدت جنوبی افریقہ کا’ ’تھری ٹیم کرکٹ‘ ‘شروع کرنے کا اعلان

کرکٹ فارمیٹ میں مزید جدت جنوبی افریقہ کا’ ’تھری ٹیم کرکٹ‘ ‘شروع کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information