• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 18 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home پاکسان Such News

کیا حکومت نے پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن جیسے بڑے ادارے کو بند کر دیا ہے؟ حکومتی رد عمل آ گیا

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, پاکسان
1 min read
0 0
0
کیا حکومت نے پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن جیسے بڑے ادارے کو بند کر دیا ہے؟ حکومتی رد عمل آ گیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کے چیئرمین زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی ڈی سی کو بند نہیں کر رہے بلکہ تشکیل نو کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق زلفی بخاری نے کہا کہ بدانتظامی اور سیاسی تقرریوں نے پی ٹی ڈی سی کو غیر فعال اور خسارے والا ادارہ بنادیا تھا، تبدیلیوں کامقصدپی ٹی ڈی سی کی کارکردگی کوعالمی معیارکےمطابق بنانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی ڈی سی کے لیے چیخ و پکار کرنےوالےجان لیں کہ اسے ایک فعال ادارہ بنایاجارہاہے،سرکاری اداروں کاراگ الاپنےوالوں کا کیا دھرا ہم ٹھیک کر رہے ہیں،پی ٹی ڈی سی میں بڑے پیمانے پر اصلاحات لا رہے ہیں۔

زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ پی ٹی ڈی سی میں 2011 سے 2013 تک 706 افراد سیاسی بنیاد پر بھرتی کیے گئے،سرکاری ادارے سیاسی ورکروں کی آماجگاہ بنے ہوں تو اداروں کا یہی حال ہوگا، پی ٹی ڈی سی کا مجموعی خسارہ 65 کروڑ روپے ہوچکا ہےاورسالانہ خسارہ30سے35کروڑ روپے ہے جب کہ پی ٹی ڈی سی موٹل کا سالانہ خسارہ 25 سے 30 کروڑ روپے ہے۔

install suchtv android app on google app store

Previous Post

مسافروں کیلئے قرنطینہ سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان، برطانوی حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا

Next Post

علماء اور کئی سیاسی شخصیات کی مخالفت، اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی

Related Posts

امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟ وزیرتعلیم نے بتا دیا
Ary News

امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟ وزیرتعلیم نے بتا دیا

7 منٹ ago
نوازشریف کی ایون فیلڈپراپرٹی کی مد میں براڈشیٹ کو حصہ دیا گیا، شہزاداکبر نے براڈ شیٹ سے متعلق معاہدے کی دستاویزات پبلک کردیں
Qudrat News

نوازشریف کی ایون فیلڈپراپرٹی کی مد میں براڈشیٹ کو حصہ دیا گیا، شہزاداکبر نے براڈ شیٹ سے متعلق معاہدے کی دستاویزات پبلک کردیں

46 منٹ ago
تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز پرعمل درآمد لازمی قرار، وزیرتعلیم خیبرپختونخوا
Such News

تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز پرعمل درآمد لازمی قرار، وزیرتعلیم خیبرپختونخوا

2 گھنٹے ago
فہد ملک قتل کیس کی کوریج کے دوران ملزمان اور وکلا کا جیو کے کیمرا مین پر حملہ
Geo News

فہد ملک قتل کیس کی کوریج کے دوران ملزمان اور وکلا کا جیو کے کیمرا مین پر حملہ

2 گھنٹے ago
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات4 دسمبر کو کرانے کا اعلان – Ummat News
Ummat News

پی ایس 52 عمرکوٹ پر ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاری – Ummat News

2 گھنٹے ago
حکومتِ پاکستان کی براڈ شیٹ پرعدالتی فیصلے کو عوام کےسامنےلانے کی تیاری
Ary News

حکومتِ پاکستان کی براڈ شیٹ پرعدالتی فیصلے کو عوام کےسامنےلانے کی تیاری

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
علماء اور کئی سیاسی شخصیات کی مخالفت، اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی

علماء اور کئی سیاسی شخصیات کی مخالفت، اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 18th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information