• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 17 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب Ummat News

کیا چند روز بعد قیامت آنے والی ہے؟ – Ummat News

Ummat News by Ummat News
7 مہینے ago
in Ummat News, دلچسپ و عجیب
1 min read
0 0
0
کیا چند روز بعد قیامت آنے والی ہے؟ – Ummat News
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ماضی میں بھی وقتاً فوقتاً سازشی نظریے رکھنے والے نام نہاد ماہرین فلکیات اور مذہبی رہنما دنیا کے خاتمے کی پیش گوئیاں کرتے رہے ہیں۔

تاہم اس وقت یورپ اور امریکی ممالک میں ٹوئٹر پر ایک سازشی نظریہ تیزی سے پھیل رہا ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ 21 جون 2020 کو دنیا ختم ہوجائے گی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مایا تہذیب کے رہ جانے والے ایک متنازع کلینڈر میں 8 سال قبل دعویٰ کیا گیا تھا کہ 21 دسمبر 2012 کو قیامت آنے والی ہے،اس کا مطلب سال 2012 نہیں بلکہ 2020 تھا۔

کلینڈرکی رو سے اگر دیکھا جائے تو آئندہ ہفتہ یعنی 21 جون دنیا کا آخری دن ہوگا اس کے بعد سب کچھ ختم ہوجائے گا۔برطانوی میڈیا میں ٹوئٹر پرجاری ہونے والی افواہوں سے متعلق شائع رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ قدیم مایا تہذیب کے کیلنڈرکے مطابق آئندہ ہفتے قیامت آنے والی ہے۔

ماہرین فلکیات اور سائنسدانوں نے جارجین، جولین اورمایا تہذیب کے کلینڈر کا موازنہ کرکے اس بات کا اندازہ لگایا ہے کہ قدیم مایا کلینڈرکے مطابق دنیا کے خاتمے کی اصل تاریخ 21 جون 2020 ہے۔سازشی تھیوری پر یقین رکھنے والے سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ 21 دسمبر 2012 میں دنیا کے خاتمے کی پیش گوئی ٹھیک تھی کیوںکہ مایا کلینڈر کا جارجین اور جولین کیلنڈر سے موازنہ کیا جائے تو وہ سال 2012 نہیں بلکہ 2020 بنتا ہے۔

اسی طرح کا ایک سازشی نظریہ 2012 میں بھی سامنے آیا تھا تاہم مایا تہذیب کا مطالعہ کرنے والے ماہرین نے اس وقت کہا تھا کہ کیلنڈرکے خاتمے کا مطلب دنیا کا خاتمہ نہیں بلکہ پرانے دورکا خاتمہ ہے۔

تاہم مایا تہذیب کا مطالعہ کرنے والے ماہرین نے اس وقت کہا تھا کہ کیلنڈرکے خاتمے کا مطلب دنیا کا خاتمہ نہیں بلکہ پرانے دور کا خاتمہ ہے۔

اس سازشی نظریے کے 8 سال بعد اب ایک بار پھر ایسا ہی نظریہ یورپ اور امریکی ممالک کی سوشل میڈیا پر پھیل رہا رہا ہے۔

قدیم مایا تہذیب حالیہ شمالی و وسطی امریکی ممالک پر مبنی تھی اورجہاں اس وقت میکسیکو، ہنڈراس، بیلیزاورگوئٹے مالا جیسے ممالک ہیں، وہاں پر قدیم مایا تہذیب شروع ہوئی اور وہیں پر ختم ہوگئی۔

اس تہذیب کو بھی دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں شمار کیا جاتا ہے، اس تہذیب کو میسو امریکی تہذیب بھی کہا جاتا تھا اوراسی تہذیب کے پیروکاروں نے معمولات زندگی چلانے کے لیے مایا کیلنڈر تشکیل دیا تھا۔

Previous Post

محمد حفیظ کا کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا – Ummat News

Next Post

بھارت میں پولیس پارٹی پرحملہ۔ڈی ایس پی سمیت 8 اہلکار مارے گئے – Ummat News

Related Posts

ن لیگ اور پی پی نے 4 سال سے اپنے کھاتوں کی رسیدیں جمع نہیں کروائیں: پی ٹی آئی رہنما
Geo News

ن لیگ اور پی پی نے 4 سال سے اپنے کھاتوں کی رسیدیں جمع نہیں کروائیں: پی ٹی آئی رہنما

44 منٹ ago
ہوٹل مالک کی انوکھی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل –
Ary News

ہوٹل مالک کی انوکھی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل –

1 گھنٹہ ago
ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں، اسے اناڑیوں کے حوالے کر دیا گیا ہے: سعد رفیق
Geo News

ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں، اسے اناڑیوں کے حوالے کر دیا گیا ہے: سعد رفیق

3 گھنٹے ago
عائشہ عمر کا اپنی والدہ کی جدوجہد سے متعلق انکشاف
Geo News

عائشہ عمر کا اپنی والدہ کی جدوجہد سے متعلق انکشاف

5 گھنٹے ago
انڈونیشیا میں زلزلے سے ہلاک ا فراد کی تعداد 56 ہو گئی
Geo News

انڈونیشیا میں زلزلے سے ہلاک ا فراد کی تعداد 56 ہو گئی

7 گھنٹے ago
فروری مارچ تک ایک دو نہیں 3 کورونا ویکسین آ جائیں گی: اسد عمر
Geo News

فروری مارچ تک ایک دو نہیں 3 کورونا ویکسین آ جائیں گی: اسد عمر

9 گھنٹے ago
Load More
Next Post
بھارت میں پولیس پارٹی پرحملہ۔ڈی ایس پی سمیت 8 اہلکار مارے گئے – Ummat News

بھارت میں پولیس پارٹی پرحملہ۔ڈی ایس پی سمیت 8 اہلکار مارے گئے – Ummat News

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 17th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information