• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعہ, 22 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کاروبار 92 News

کیٹرنگ ایسوسی ایشن کراچی کا نیشنل ہائی وے پر دیگیں رکھ کر احتجاج

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, کاروبار
1 min read
0 0
0
کیٹرنگ ایسوسی ایشن کراچی کا نیشنل ہائی وے پر دیگیں رکھ کر احتجاج
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں کیٹرنگ ایسوسی ایشن نے نیشنل ہائی وے
پر دیگیں رکھ کر انوکھا احتجاج کیا، ایس او پیز کے تحت کاروبار کھولنے کی اجازت کا
مطالبہ کردیا۔

لاک ڈاؤن سے کراچی کے کیٹررز بھی پریشان، کاروبار بند ہونے پر مالی
مشکلات میں اضافہ ہوا تو احتجاج پر مجبور ہوگئے ۔ کیٹرنگ ایسوسی ایشن نے نیشنل ہائی
وے پردیگیں رکھ کر انوکھا دھرنا دیا جس میں خواتین ملازمین نے بھی شرکت کی ۔

ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کاروبار بند ہے مگر ملازمین کو بیروزگار
نہیں کیا، اب تنخواہوں کی ادائیگی مشکل ہوتی جارہی ہے، ایسوسی ایشن کے صدر نے ایس او
پیز کے تحت کاروبارکھولنے کا مطالبہ کردیا۔

کیٹرنگ ایسوسی ایشن کے ذمہ داروں نے کہا کاروبارسے وابستہ افراد
آنسو بہانے پر مجبور ہیں، معاشی تنگدستی کی وجہ سے گھر چلانا مشکل ہوگیا ۔

مظاہرین نے کہا کہ اگر حکومت نے کاروبار کی اجازت نہ دی تو صورتحال
انتہائی سنگین  ہوجائے گی۔

Previous Post

لیونل میسی کا ایک اوراعزاز،700گول مکمل کر لئے

Next Post

آکسیجن بھی منافع خوروں نے مہنگی کر دی ، مریضوں کی پریشانی میں اضافہ ہو گیا

Related Posts

بڑے بھائی کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کرلی
Geo News

بڑے بھائی کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کرلی

1 گھنٹہ ago
برف باری نہ بارش، خشک سردی پڑنے سے بلوچستان میں بیماریوں میں اضافہ
Geo News

برف باری نہ بارش، خشک سردی پڑنے سے بلوچستان میں بیماریوں میں اضافہ

10 گھنٹے ago
اوگرا نے نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کر دیا
Such News

اوگرا نے نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کر دیا

12 گھنٹے ago
’مریم نے بھارت اور اسرائيل کے جن دو افراد سے فنڈنگ کا الزام لگایا وہ پاکستانی نکلے‘
Geo News

’مریم نے بھارت اور اسرائيل کے جن دو افراد سے فنڈنگ کا الزام لگایا وہ پاکستانی نکلے‘

12 گھنٹے ago
عالمی اقتصادی فورم کا عوام کو تربیت فراہم کرنے کیلئے پاکستانی ادارے سے معاہدہ
Such News

عالمی اقتصادی فورم کا عوام کو تربیت فراہم کرنے کیلئے پاکستانی ادارے سے معاہدہ

14 گھنٹے ago
بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
Geo News

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

15 گھنٹے ago
Load More
Next Post
آکسیجن بھی منافع خوروں نے مہنگی کر دی ، مریضوں کی پریشانی میں اضافہ ہو گیا

آکسیجن بھی منافع خوروں نے مہنگی کر دی ، مریضوں کی پریشانی میں اضافہ ہو گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 22nd 2021, جمعہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information