• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 17 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home پاکسان Geo News

کے الیکٹرک گورنر سندھ اور اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات کیلئے تیار

Geo News by Geo News
7 مہینے ago
in Geo News, پاکسان
1 min read
0 0
0
کے الیکٹرک گورنر سندھ اور اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات کیلئے تیار
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: ‎کے الیکٹرک نے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ میٹنگ کا مطالبہ کیا ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کے الیکٹرک نے گورنر سندھ کو خط لکھا ہے جس میں آگاہ کیا گیا ہے کہ ادارہ گورنر سندھ اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ میٹنگ کے لیے تیار ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک ‎ملاقات میں پچھلے سالوں میں کی گئی سرمایہ کاری اور آئندہ کے منصوبوں سے متعلق تمام ابہام پر بات کرنے کے لیے تیار ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک نے مزید کہا کہ 900 میگاواٹ کے پاور پلانٹ پر گزشتہ سال سے کام جاری ہے اور پہلا یونٹ 2021 میں کام شروع کردے گا جب کہ ‎گزشتہ ماہ نیشنل گرڈ سے اضافی بجلی کے حصول کے لیے تصدیق ملتے ہی کام شروع کر دیا گیا۔

‎ترجمان نے بتایا کہ ملاقات میں کے الیکٹرک  گورنر سندھ کو آنے والی بارشوں کے حوالے سے بھی اپنی تیاریوں سے آگاہ کرے گا، علاوہ ازیں شہر کے مسائل، کنڈے، غیر قانونی اسٹریٹ لائٹس اور کیبلز کے نقصانات پر بات کی جائے گی۔

Previous Post

پاکستان نےگلگت بلتستان کےانتخابات سے متعلق بھارتی بیانات کو مسترد کردیا

Next Post

کراچی میں لوڈشیڈنگ 10 گھنٹے تک جا پہنچی، دن رات بجلی کی بندش معمول

Related Posts

انسانی ہمدردی کے مشن کی تکمیل، پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصرمختلف ممالک کے دورے پر روانہ
Such News

انسانی ہمدردی کے مشن کی تکمیل، پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصرمختلف ممالک کے دورے پر روانہ

11 منٹ ago
سابقہ حکومتوں نے تیل اور گیس سے بجلی کے مہنگے منصوبے لگائے، عمر ایوب – Ummat News
Ummat News

وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا اقامہ نکل آیا – Ummat News

45 منٹ ago
تعلیمی ادارے کھولے جائیں یا نہیں؟ اجلاس طلب
Ary News

وزیرتعلیم سندھ کا تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اہم بیان

51 منٹ ago
پاک فوج بجٹ،وسائل کےساتھ دنیاکی دسویں:طاقت کے اعتبارسےتیسری:حکمت ودانائی کےحساب سےپہلی فوج
Qudrat News

پاک فوج بجٹ،وسائل کےساتھ دنیاکی دسویں:طاقت کے اعتبارسےتیسری:حکمت ودانائی کےحساب سےپہلی فوج

1 گھنٹہ ago
معذور ملازمہ پر تشدد، پولیس نے میاں بیوی کے خلاف مقدمہ درج کرکے حراست میں لے لیا
Such News

معذور ملازمہ پر تشدد، پولیس نے میاں بیوی کے خلاف مقدمہ درج کرکے حراست میں لے لیا

2 گھنٹے ago
سندھ کی علیحدگی پسند تنظیموں کی پرتشدد کارروائیاں، ریاستِ پاکستان کے لیے کتنا خظرہ؟
VOA News

سندھ کی علیحدگی پسند تنظیموں کی پرتشدد کارروائیاں، ریاستِ پاکستان کے لیے کتنا خظرہ؟

3 گھنٹے ago
Load More
Next Post
کراچی میں لوڈشیڈنگ 10 گھنٹے تک جا پہنچی، دن رات بجلی کی بندش معمول

کراچی میں لوڈشیڈنگ 10 گھنٹے تک جا پہنچی، دن رات بجلی کی بندش معمول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 17th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information