• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
ہفتہ, 23 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home فلمی دنیا 92 News

گلوکار مسعود رانا کے مداح آج انکی 82 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, فلمی دنیا
1 min read
0 0
0
گلوکار مسعود رانا کے مداح آج انکی 82 ویں سالگرہ منا رہے ہیں
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (92 نیوز) پاکستان فلم انڈسٹری کے وراسٹائل گلوکار مسعود رانا کے مداح آج انکی 82 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

9 جون 1938 کو پیدا ہونے والے مسعود رانا نے 1962ء میں گلوکاری شروع کی۔ فلم انقلاب کے لیے پہلا گانا گایا۔ اردو اور پنجابی فلموں کے صَف اوّل کے گلوکار تھے۔

کیرئیر کے دوران 500 سے زائد فلموں کے لیے سات سو سے زائد نغمے گائے۔ ان کے گائے ہؤے گانے پاکستان کے تمام بڑے اداکاروں پر فلمبند ہؤے جن میں ندیم، محمّدعلی، وحیدمراد اور شاہد قابل ذکرہیں۔

مشہور فلموں آئنہ، دل میرا دھڑکن تیری، خواب اور زندگی، چراغ کہاں روشنی کہاں، ہمراہی، بدنام، چاند اورچاندنی سمیت دیگر فلموں میں نغمہ سرائی سے پذیرائی حاصل کی۔

مسعود رانا نے رومانوی اور المیہ سمیت ہر قسم کے گانے گا کر انہیں امر کردیا۔

انہوں نے کافی سارے قومی نغمات بھی گائے جو انتہائی جوشیلے اندازمیں گائے ہیں جنہیں سن کر جوش آجاتا ہے۔ اُنہیں پاکستانی رفیع کا خطاب بھی دیا گیا۔

Previous Post

کراچی والوں کیلیے بجلی 2 روپے 89 پیسے مہنگی – Ummat News

Next Post

ووسٹر، پاکستان کرکٹ ٹیم کی دوسرے روز بھی جم کر پریکٹس

Related Posts

ان کے عام سے جوتے بھی مہنگے ہوتے ہیں۔۔۔ اداکارہ شلپا شیٹی کے جوتوں کی حیران کر دینے والی قیمتیں
Qudrat News

ان کے عام سے جوتے بھی مہنگے ہوتے ہیں۔۔۔ اداکارہ شلپا شیٹی کے جوتوں کی حیران کر دینے والی قیمتیں

1 گھنٹہ ago
مجھے ایک آدمی خط لکھا کرتا تھا اور اس میں ۔۔۔۔ اداکارہ مرینہ خان کو موصول ہونے والے خط میں کیا لکھا ہوتا تھا؟ جانیں
Qudrat News

مجھے ایک آدمی خط لکھا کرتا تھا اور اس میں ۔۔۔۔ اداکارہ مرینہ خان کو موصول ہونے والے خط میں کیا لکھا ہوتا تھا؟ جانیں

3 گھنٹے ago
ٹیسٹ میچز کے پانچوں دن نیشنل اسٹیڈیم کے راستے کھلے رکھنے کا اعلان
Geo News

ٹیسٹ میچز کے پانچوں دن نیشنل اسٹیڈیم کے راستے کھلے رکھنے کا اعلان

4 گھنٹے ago
شادی کے ایک سال بعد شوہر کی موت ہوگئی تھی اور پھر ۔۔۔ جانیئے ریکھا کی زندگی کی اصل کہانی جو آپ بھی نہیں جانتے ہوں گے
Qudrat News

شادی کے ایک سال بعد شوہر کی موت ہوگئی تھی اور پھر ۔۔۔ جانیئے ریکھا کی زندگی کی اصل کہانی جو آپ بھی نہیں جانتے ہوں گے

5 گھنٹے ago
’اگر آپ نے میرے ساتھ سفر کیا تو آپ میرے لو افیئر کے بارے میں جانتے ہوں گے‘ہانیہ عامر نے دورہ دبئی کی تصاویر شیئرکردیں
Qudrat News

’اگر آپ نے میرے ساتھ سفر کیا تو آپ میرے لو افیئر کے بارے میں جانتے ہوں گے‘ہانیہ عامر نے دورہ دبئی کی تصاویر شیئرکردیں

7 گھنٹے ago
مشہور امریکی ٹی وی میزبان لیری کنگ کا 87 برس کی عمر میں انتقال
VOA News

مشہور امریکی ٹی وی میزبان لیری کنگ کا 87 برس کی عمر میں انتقال

8 گھنٹے ago
Load More
Next Post
ووسٹر، پاکستان کرکٹ ٹیم کی دوسرے روز بھی جم کر پریکٹس

ووسٹر، پاکستان کرکٹ ٹیم کی دوسرے روز بھی جم کر پریکٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 23rd 2021, ہفتہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information