• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home فلمی دنیا Such News

گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب کیوں مؤخر، وجہ سامنے آ گئی

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, فلمی دنیا
1 min read
0 0
0
گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب کیوں مؤخر، وجہ سامنے آ گئی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث فلمی دنیا کے معتبر ترین ایوارڈز آسکر کے بعد فلمی دنیا کے دوسرے معتبر ترین ایوارڈ کا اعزاز رکھنے والے گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب کو بھی 2 ماہ تک کے لیے مؤخر کردیا گیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب ہر سال جنوری کے آغاز میں منعقد ہوتی ہے اور اسی تقریب کے بعد سے ہی سال بھر کی تقریبات کا آغاز ہوتا ہے۔

ہالی وڈ فورین پریس ایسوسی ایشن (ایچ ایف پی اے) کے مطابق گولڈن گلوب ایوارڈز تقریب کے منتظمین نے تصدیق کی ہے کہ اب تقریب فروری کے آخر میں منعقد ہوگی، اب سال 2021 کی گولڈ گلوب ایوارڈز کی تقریب 28 فروری کو منعقد ہوگی۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے گولڈن گلوب ایوارڈز سے قبل رواں ماہ 16 جون کو آسکر اکیڈمی نے بھی ایوارڈز تقریب کو 2 ماہ تک مؤخر کیا تھا۔

آسکر ایوارڈز کی تقریب 28 فروری کو ہونی تھی مگر اب 2 ماہ مؤخر ہونے کے بعد یہ 25 اپریل 2021 کو ہوگی۔

واضح رہے کہ کورونا وبا کے باعث کانز فلم فیسٹیول سمیت دیگر فلمی میلوں اور تقریباب کو بھی منسوخ کیا جا چکا ہے جب کہ گزشتہ 4 ماہ سے دنیا بھر میں فلموں کی شوٹنگ اور ان کی ریلیز کو بھی بند کردیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store

Previous Post

طالبان کے ساتھ امن سمجھوتہ علاقے کے اقتصادی فائدے میں ہے: زلمے خلیل زاد

Next Post

پاکستان میں بنے وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ کب این ڈی ایم اے کے حوالے ہوجائیگی؟؟؟ خوشخبری آگئی

Related Posts

مجھے پکا یقین ہے کہ میں اپنے والدین کی لے پالک اولاد ہوں کیونکہ۔۔۔ ہانیہ عامر نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی
Qudrat News

مجھے پکا یقین ہے کہ میں اپنے والدین کی لے پالک اولاد ہوں کیونکہ۔۔۔ ہانیہ عامر نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی

17 منٹ ago
اسپین کے شہر میڈرڈ میں زور دار دھماکا
Geo News

اسپین کے شہر میڈرڈ میں زور دار دھماکا

1 گھنٹہ ago
شاہ رخ اوردپیکاکی فلم کے سیٹ پرگالم گلوچ اورہاتھاپائی،شوٹنگ روک دی گئی
Qudrat News

شاہ رخ اوردپیکاکی فلم کے سیٹ پرگالم گلوچ اورہاتھاپائی،شوٹنگ روک دی گئی

2 گھنٹے ago
شارخ خان کی فلم ” پٹھان “ کی شوٹنگ کے دوران معاون ہدایت کار نے معروف ڈائریکٹر سدھارتھ آنند کو تھپڑ مار دیا اور پھر ۔۔ انتہائی حیران کن خبر آ گئی
Qudrat News

شارخ خان کی فلم ” پٹھان “ کی شوٹنگ کے دوران معاون ہدایت کار نے معروف ڈائریکٹر سدھارتھ آنند کو تھپڑ مار دیا اور پھر ۔۔ انتہائی حیران کن خبر آ گئی

4 گھنٹے ago
پاکستان کا بیلسٹک میزائل ‘شاہین تھری‘ کا کامیاب تجربہ
Geo News

پاکستان کا بیلسٹک میزائل ‘شاہین تھری‘ کا کامیاب تجربہ

5 گھنٹے ago
منہ کھولے حیرت سے تکتا یہ بچہ کون ہے؟ جواب جاننے کے لیےلنک پرکلک کریں
Qudrat News

منہ کھولے حیرت سے تکتا یہ بچہ کون ہے؟ جواب جاننے کے لیےلنک پرکلک کریں

6 گھنٹے ago
Load More
Next Post
پاکستان میں بنے وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ کب این ڈی ایم اے کے حوالے ہوجائیگی؟؟؟ خوشخبری آگئی

پاکستان میں بنے وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ کب این ڈی ایم اے کے حوالے ہوجائیگی؟؟؟ خوشخبری آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information