ہانیہ عامر کا ساحل پرکرایا فوٹو شوٹ وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامرکی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

  اداکارہ ہانیہ عامر کی وائرل تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ساحل کے کنارے پر موجود ہیں۔

May be an image of 1 person, standing and sky

May be an image of one or more people, people standing, sunglasses and beach

اداکارہ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

May be an image of 1 person, standing and sky

May be an image of 1 person, standing, brick wall and outdoorsMay be an image of 1 person, standing, sunglasses and outdoors

May be an image of 1 person, standing, sunglasses, sky and ocean

اس سے قبل اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

واضح رہے ہانیہ عامر کی گانا گاتے ہوئے ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تھی جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے اُنہیں بہترین انداز میں انگریزی گانا گانے پر امریکی گلوکار جسٹن بیبر کا ’ فیمیل ورژن‘ قرار دیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر کی اس ویڈیو پر تا حال ہزاوں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں جن میں اُن کے مداحوں کا اُن کی آواز کی تعریف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ وہ دن بہ دن گلوکاری میں بھی بہترین ہوتی جا رہی ہیں۔

About Bol News

Avatar

Check Also

میری والدہ کو مرنے سے بچالیا، راکھی سلمان خان کیلئے گھٹنوں کے بل گر گئیں

فوٹوبشکریہ انسٹاگرام بھارت کی متنازع شخصیت اور  بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت والدہ کی کامیاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے