ہانیہ عامر کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ لائٹر سے اپنی دوست کے ساتھ ایک گیم کھیل رہیں ہیں۔

ویڈیو کے اختتام میں اداکارہ ہانیہ یہ کہتی دکھائی دے رہیں ہیں کہ وہ یہ گیم جیت چکی ہیں۔

ہانیہ نے پوسٹ کی گئی ویڈیو کی کیپشن میں لکھا کہ کبھی چکر لگائے ہمارے گھر میں ، ہمارے گھر میں بڑی رونق ہیں۔

اداکارہ کے  اس کیپشن کے بعد ان کی ویڈیو پوسٹ پر صارفین کی جانب سے کامنٹس کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

انسٹاگرام صارفین کی جانب سے ہانیہ سے سوال کیا جا رہا ہے کہ گھر کا پتہ تو بتائے۔

اس سے قبل ہانیہ عامر کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی تھی۔

 ہانیہ عامر کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ڈانس کر رہیں ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر اکثر تنقید کا شکار رہتیں ہیں۔

About Bol News

Avatar

Check Also

آسکر ز کہ میلہ میں شریک افراد کیمرے کے سامنے ماسک ہٹاسکیں گے؟

عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اکیڈمی انتظامیہ کی جانب سے بہت ضوابط …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے