معاون خصوصی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہمارا ٹارگٹ مہنگائی اور بیروزگاری کو ختم کرنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پی ڈی ایم ہمارا ٹارگٹ نہیں ہے ہمارا ٹارگٹ مہنگائی اور بیروزگاری کو ختم کرنا ہے۔
پی ڈی ایم ایک دوسرے کو ہی PUNCH مار مار کر نڈھال ہے۔ پی ڈی ایم ہمارا ٹارگٹ نہیں۔ ہمارا ٹارگٹ مہنگائی اور بیروزگاری کو ختم کرنا ہے! pic.twitter.com/twk0UWVoMe
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) April 7, 2021
معاون خصوصی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم ایک دوسرے کو ہی پنچ مار مار کر نڈھال ہے۔