• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 17 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home صحت Ary News

ہوا میں کرونا وائرس کی موجودگی، عالمی ادارہ صحت نے نظرانداز کردی

Ary News by Ary News
7 مہینے ago
in Ary News, صحت
1 min read
0 0
0
ہوا میں کرونا وائرس کی موجودگی، عالمی ادارہ صحت نے نظرانداز کردی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن : دنیا بھر کے سائنس دانوں نے عالمی ادارہ صحت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس کے ذرات ہوا میں پھیلنے کے پہلو کو نظرانداز کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی وبا نے گزشتہ چھ ماہ سے دنیا بھر میں بتاہی پھیلائی ہوئی ہے جس کے باعث اب تک پانچ لاکھ سے زائد انسان لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ ایک کروڑ سے زائد انسانوں کو یہ وائرس متاثر کرچکا ہے۔

وائرس سے متعلق عالمی ادارہ صحت اور یو ایس سینٹر فار ڈیزیز نے کہا تھا کہ وائرس صرف دو طرح سے پھیل سکتا ہے، آپ کسی کرونا مریض کے قریب ہوں اور کھانس دے اور کھانسی کی بوندیں آپ تک آجائیں تو آپ متاثر ہوسکتے ہیں اور دوسرا کسی آلودہ جگہ کو چھونے کے بعد اپنے آنکھ، ناک اور منہ کو چھو لیں۔

ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا تیسرا راستہ بھی ہے جسے عالمی ادارہ صحت نے نظر انداز کردیا ہے اور وہ نقطہ زیادہ خطرناک ہے۔

ماہرین نے ایک تحقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس کے ذرات ہوا میں آبی قطروں کی طرح کافی دیر تک اور درجنوں فٹ دوری تک تیرتے رہتے ہیں اور ایسی صورتحال میں وہ کمرے جس میں ہوا گزرنے کا درست نظام موجود نہ ہو، بسیں اور محدود جگہیں انتہائی خطرناک ہیں حتیٰ کہ ایسی صورتحال میں چھ فٹ کا سماجی فاصلہ بھی کرونا سے متاثر ہونے سے نہیں روک سکتا۔

آسٹریلیا کی کوئنز لینڈ یونیورسٹی کی پروفیسر لیڈیا موراسکا کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر ہمیں سو فیصد یقین ہے کہ کرونا کے ذرات آؓبی قطروں کی صورت میں بہت دیر تک ہوا میں تیرتے رہتے ہیں۔

پروفیسر لیڈیا موراسکا نے اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت کو ایک اوپن لیٹر بھی ارسال کیا ہے جس میں عالمی ادارہ صحت کی جانب سے اس خطرناک پہلو کو نظر انداز کے معاملے کو اٹھایا ہے۔

پروفیسر کی جانب سے ارسال کردہ لیٹر پر 32 ممالک کے 239 تحقیق کاروں نے دستخط بھی کیے ہیں، جسے اگلے ہفتے سائنسی جریدے میں شائع کیا جائے گا۔

fb-share-icon0

Tweet
20

Comments

comments

Previous Post

وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیرپروٹوکول لاہور کا دورہ، ایس او پیزپرعملدرآمد کا معائنہ

Next Post

کرونا وائرس کے خدشے پر کتے کو زہر کا انجکشن دے دیا گیا –

Related Posts

مانسہرہ میں آبادی میں گھس آنے والے تیندوے کو شہریوں نے ہلاک کردیا
Geo News

مانسہرہ میں آبادی میں گھس آنے والے تیندوے کو شہریوں نے ہلاک کردیا

8 گھنٹے ago
لہسن کو خالی پیٹ کھانے کے طبی فوائد –
Ary News

لہسن کو خالی پیٹ کھانے کے طبی فوائد –

8 گھنٹے ago
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی
Qudrat News

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی

9 گھنٹے ago
مسلم لیگ ق کے انٹراپارٹی الیکشن میں چوہدری شجاعت بلامقابلہ صدر منتخب
Geo News

مسلم لیگ ق کے انٹراپارٹی الیکشن میں چوہدری شجاعت بلامقابلہ صدر منتخب

10 گھنٹے ago
کھانسی سے کرونا وائرس کی فوری تشخیص کرنے والی ایپ –
Ary News

بیماریوں سے کس طرح محفوظ رہا جائے؟ –

10 گھنٹے ago
کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 58 اموات
Abb Tak News

فیصل آباد میں کورونا وائرس سے تین مریض انتقال کرگئے

11 گھنٹے ago
Load More
Next Post
کرونا وائرس کے خدشے پر کتے کو زہر کا انجکشن دے دیا گیا –

کرونا وائرس کے خدشے پر کتے کو زہر کا انجکشن دے دیا گیا -

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 17th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information