• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 25 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کھیل Ummat News

یونس خان دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر – Ummat News

Ummat News by Ummat News
7 مہینے ago
in Ummat News, کھیل
1 min read
0 0
0
یونس خان دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر – Ummat News
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

یونس خان کو دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کے کامیاب ترین بیٹسمین اور سابق کپتان یونس خان کو دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔

اس موقع پر یونس خان کا کہنا تھا کہ میرے لیے اپنے ملک کی نمائندگی سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں اور انگلینڈ کے ایک مشکل دورے کی صورت میں ایک بار پھر ملک کی نمائندگی کا موقع ملنا میرے لیے اعزاز ہے۔

Younis Khan appointed Pakistan batting coach for England tourhttps://t.co/dJqvROCHHC pic.twitter.com/McxOF4QCBH

— PCB Media (@TheRealPCBMedia) June 9, 2020

قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ یونس خان کی ساکھ اور ان کا ریکارڈ نوجوان کھلاڑیوں کے لیے صلاحیتیں نکھارنے اور بہترین کرکٹرز بننے میں اہم کردار اداکرے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے کہا  مجھے خوشی ہے کہ یونس خان جیسے قد آور اور شاندار بیٹنگ ریکارڈ کے حامل کرکٹرنے اس اہم دورے کے لیے پاکستان کرکٹ کے ساتھ کام کرنے پر رضامندی ظاہرکی ہے۔

وسیم خان نے کہا کہ انہوں نے جب اس حوالے سے یونس خان سے رابطہ کیا تو ان کا اس عہدے کے ذریعے ملک کی خدمت کرنے کا جوش اور جذبہ قابل دید تھا۔

Younis Khan’s work ethics, commitment to match preparation, game awareness and tactics in the English conditions will be invaluable. He is a role model to a number of current players and is hugely respected: PCB Chief Executive Wasim Khan.

More: https://t.co/myCplIAtdR pic.twitter.com/1GujNKHLS2

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) June 9, 2020

انہوں نے کہا کہ یونس خان کا  کام کرنے کے اصول، میچ کی تیاری کا عزم اورانگلش کنڈیشنز میں کھیل کی آگاہی اور حکمت عملی پر مکمل عبور ہمارے لیے بہت قیمتی ثابت ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یونس خان بہت سے موجودہ کھلاڑیوں کے لیے رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں اور ان کی بہت عزت کی جاتی ہے، بلاشبہ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی میدان کے اندر اور باہر، ہر انداز میں یونس خان کی موجودگی کا بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔

Previous Post

لبنان کے عمر فَرّوخ کون ہیں؟ –

Next Post

طلاق کی قانونی جنگ لڑتے لڑتے جوڑا کنگال ہو گیا – Ummat News

Related Posts

پاکستان اور جنوبی افریقہ پہلے ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
Such News

پاکستان اور جنوبی افریقہ پہلے ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

11 منٹ ago
سری لنکن ٹیم مشکلات سے دوچار، انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم
VOA News

سری لنکن ٹیم مشکلات سے دوچار، انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم

19 منٹ ago
علی ظفر کو 15 فروری تک جواب جمع کروانے کی مہلت
Geo News

علی ظفر کو 15 فروری تک جواب جمع کروانے کی مہلت

27 منٹ ago
بابراعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف ‘جال’ تیار کرلیا
Ary News

بابراعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف ‘جال’ تیار کرلیا

51 منٹ ago
کرکٹ کی تاریخ کاانوکھاواقعہ ،ایک کھلاڑی 2مرتبہ رن آئوٹ
Qudrat News

کرکٹ کی تاریخ کاانوکھاواقعہ ،ایک کھلاڑی 2مرتبہ رن آئوٹ

2 گھنٹے ago
پاکستان اور جنوبی افریقہ کل پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل
Abb Takk News

پاکستان اور جنوبی افریقہ کل پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
طلاق کی قانونی جنگ لڑتے لڑتے جوڑا کنگال ہو گیا – Ummat News

طلاق کی قانونی جنگ لڑتے لڑتے جوڑا کنگال ہو گیا – Ummat News

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 25th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information