• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
ہفتہ, 23 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home فلمی دنیا Qudrat News

یہ ہے بالی ووڈ کی حقیقت۔!! لاک ڈاؤن سے بے روزگار بھارتی مسلمان اداکار سبزیاں بیچنے پر مجبور

Daily Qudrat News by Daily Qudrat News
7 مہینے ago
in Qudrat News, فلمی دنیا
1 min read
0 0
0
یہ ہے بالی ووڈ کی حقیقت۔!! لاک ڈاؤن سے بے روزگار بھارتی مسلمان اداکار سبزیاں بیچنے پر مجبور
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (قدرت روزنامہ) یہ ہے بالی ووڈ کی حقیقت . لاک ڈاؤن سے بے روزگار بھارتی مسلمان اداکار سبزیاں بیچنے پر مجبور ہوگئے .

ضرور پڑھیں:
الزامات کی زد میں آنے والے بالی ووڈ کے دس ستارے

بھارتی اداکار جاوید حیدر سبزیاں بیچنے پر مجبور ہوگئے ہیں. اداکارہ ڈولی نے ان کی ویڈیو شیئر کی. جاوید نے گانے پر پرفارم بھی کیا. صارفین ویڈیو دیکھتے ہوئے کہا کہ یہ ہے بالی ووڈ کی حقیقت، فالوورز بڑھانے کیلئے ایسا کیا. کورونا کی وبا کے باعث دنیا بھر میں شوبز انڈسٹری بھی شدید متاثر ہوئی، لاک ڈاؤن کے باعث کئی فلموں پر کام رکا ہوا ہے اور کئی اداکار معاش کیلئے دیگر کام کر رہے ہیں، ایسے ہی ایک بھارتی اداکار جاوید حیدر ہیں جو سڑک پر سبزیاں بیچ رہے ہیں،جاوید نے کامیاب فلم ’’غلام‘‘ میں عامرخان کیساتھ کام کیا تھا، اسکے علاوہ بھی وہ متعدد فلموں میں مختلف کردار کر چکے ہیں.

اداکارہ ڈولی باندرہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی جس میں جاوید حیدرسڑک پر سبزی بیچتے نظر آئے ، اسی ویڈیو میں انہوں نے ’’دنیا میں رہنا ہے تو کام کرو جی‘‘ پر پرفارم بھی کیا.ڈولی نے لکھا کہ جاوید حیدر ایک اداکار ہیں آج وہ سبزی بیچ رہے ہیں.کئی صارفین نے تبصرہ کیا کہ یہ بالی ووڈ کی حقیقت ہے جبکہ کچھ نے کہا کہ وہ ایسا اپنے ٹک ٹاک چینل پر فالوورز بڑھانے کی غرض سے کر رہے ہیں، تاہم ابھی تک واضح نہیں ہو سکا کہ جاوید واقعی غربت کے باعث سبزی بیچ رہے ہیں یا ایسا وہ صرف ویڈیو بنانے اور مداحوں کو محفوظ کرنے کی خاطر کر رہے تھے .

..

ضرور پڑھیں:
بالی ووڈ اور ہالی ووڈ فنکاروں کے “اصلی نام“ جو آپ نہیں جانتے

Previous Post

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس میں 88 پوائنٹس کا اضافہ

Next Post

شاہد آفریدی نے کشمیریوں کی حالتِ زار بیان کرتی تصویر شیئر کردی

Related Posts

ان کے عام سے جوتے بھی مہنگے ہوتے ہیں۔۔۔ اداکارہ شلپا شیٹی کے جوتوں کی حیران کر دینے والی قیمتیں
Qudrat News

ان کے عام سے جوتے بھی مہنگے ہوتے ہیں۔۔۔ اداکارہ شلپا شیٹی کے جوتوں کی حیران کر دینے والی قیمتیں

33 منٹ ago
مجھے ایک آدمی خط لکھا کرتا تھا اور اس میں ۔۔۔۔ اداکارہ مرینہ خان کو موصول ہونے والے خط میں کیا لکھا ہوتا تھا؟ جانیں
Qudrat News

مجھے ایک آدمی خط لکھا کرتا تھا اور اس میں ۔۔۔۔ اداکارہ مرینہ خان کو موصول ہونے والے خط میں کیا لکھا ہوتا تھا؟ جانیں

2 گھنٹے ago
ٹیسٹ میچز کے پانچوں دن نیشنل اسٹیڈیم کے راستے کھلے رکھنے کا اعلان
Geo News

ٹیسٹ میچز کے پانچوں دن نیشنل اسٹیڈیم کے راستے کھلے رکھنے کا اعلان

3 گھنٹے ago
شادی کے ایک سال بعد شوہر کی موت ہوگئی تھی اور پھر ۔۔۔ جانیئے ریکھا کی زندگی کی اصل کہانی جو آپ بھی نہیں جانتے ہوں گے
Qudrat News

شادی کے ایک سال بعد شوہر کی موت ہوگئی تھی اور پھر ۔۔۔ جانیئے ریکھا کی زندگی کی اصل کہانی جو آپ بھی نہیں جانتے ہوں گے

4 گھنٹے ago
’اگر آپ نے میرے ساتھ سفر کیا تو آپ میرے لو افیئر کے بارے میں جانتے ہوں گے‘ہانیہ عامر نے دورہ دبئی کی تصاویر شیئرکردیں
Qudrat News

’اگر آپ نے میرے ساتھ سفر کیا تو آپ میرے لو افیئر کے بارے میں جانتے ہوں گے‘ہانیہ عامر نے دورہ دبئی کی تصاویر شیئرکردیں

7 گھنٹے ago
مشہور امریکی ٹی وی میزبان لیری کنگ کا 87 برس کی عمر میں انتقال
VOA News

مشہور امریکی ٹی وی میزبان لیری کنگ کا 87 برس کی عمر میں انتقال

7 گھنٹے ago
Load More
Next Post
شاہد آفریدی نے کشمیریوں کی حالتِ زار بیان کرتی تصویر شیئر کردی

شاہد آفریدی نے کشمیریوں کی حالتِ زار بیان کرتی تصویر شیئر کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 23rd 2021, ہفتہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information