• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
منگل, 26 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین Geo News

14 سالہ پاکستانی طالب علم نے ‘نیشنل ہسٹری ڈے’ کا عالمی مقابلہ جیت لیا

Geo News by Geo News
7 مہینے ago
in Geo News, تازہ ترین
1 min read
0 0
0
14 سالہ پاکستانی طالب علم نے ‘نیشنل ہسٹری ڈے’ کا عالمی مقابلہ جیت لیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شعیب نے اپنے تین ساتھیوں کی مدد سے دیے گئے موضوع ایک آرٹیکل لکھا تھا جس پر انہیں پہلا انعام دیا گیا ہے،فوٹو:سوشل میڈیا

14 سالہ پاکستانی طالب علم شعیب جمیل  نے  عالمی مقابلہ جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔

ڈسکہ سے تعلق رکھنے والے شعیب جمیل نے امریکا میں منعقدہ ‘نیشنل ہسٹری ڈے’ 2020ءکے عالمی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

یہ مقابلہ 30 جون کو واشنگٹن میں ہوا تھا جس میں  امریکی وغیر ملکی طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔

اس سال ‘تاریخ میں رکاوٹوں کا خاتمہ’ مقابلے کا موضوع تھا، 2019ء میں شعیب اس مقابلے میں منتخب ہوئے جب کہ  3 منتخب شدہ غیر ملکی طالب علموں کے ساتھ شعیب کا گروپ بنایا گیا تھا۔

 شعیب نے اپنے تین ساتھیوں کی مدد سے دیے گئے موضوع  پر ایک آرٹیکل لکھا تھا جس پر انہیں پہلا انعام دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ‘رینبو چلڈرن آف گاڈ’ کے نام سے یہ مقابلہ ہر سال امریکا میں منعقد کیا جاتا ہے، رواں سال کورونا کی وجہ سے پراجیکٹ کے بجائے منتخب شدہ طالب علموں سے آرٹیکل منگوائے گئے تھے۔

مقابلے میں پہلا انعام حاصل کرنے پر شعیب کا کہنا ہے کہ  نمایاں کامیابی پر بہت خوش ہوں اور اپنی کامیابی کو اپنے ملک کے نام کرتا ہوں۔

Previous Post

جمشید دستی نے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

Next Post

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئیں

Related Posts

خبردار ! مت پھینکیں انہیں ! سیب کے چھلکوں کا ایسا جادوئی استعمال کہ آپ انہیں سونےکے بھائو بھی خرید لیں گے
Qudrat News

خبردار ! مت پھینکیں انہیں ! سیب کے چھلکوں کا ایسا جادوئی استعمال کہ آپ انہیں سونےکے بھائو بھی خرید لیں گے

22 منٹ ago
امریکی صدر کو برطرف کرنے کا مطالبہ زور پکڑگیا، ٹرمپ کیخلاف قرار منظور
Abb Takk News

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کی قرارداد سینیٹ میں پیش

30 منٹ ago
بھارتی یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے
Such News

بھارتی یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

1 گھنٹہ ago
مریم نواز کو تحریک عدم اعتماد پر منالیں گے: راجہ پرویز اشرف
Geo News

مریم نواز کو تحریک عدم اعتماد پر منالیں گے: راجہ پرویز اشرف

2 گھنٹے ago
وفاقی کابینہ کااجلاس، کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کی منظوری کا امکان
Ary News

وفاقی کابینہ کااجلاس، کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کی منظوری کا امکان

2 گھنٹے ago
ماں باپ نے دو نوجوان بیٹیوں کو قتل کر کے مذہبی رسم ادا کرنے کا انوکھا دعویٰ کر ڈالا
Qudrat News

ماں باپ نے دو نوجوان بیٹیوں کو قتل کر کے مذہبی رسم ادا کرنے کا انوکھا دعویٰ کر ڈالا

3 گھنٹے ago
Load More
Next Post
دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئیں

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 26th 2021, منگل
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 1
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information