50 سال سے زائد عمر کے قیدیوں کو کورونا ویکسین آج سے لگائی جائیگی

سندھ میں آج سے50 سال سے زائد عمر کے قیدیوں کو کورونا ویکسین لگائے جائے گی۔

پارلیمانی سیکرٹری صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 78ہزار 307 افراد کو ویکسین لگائی گئی جب کہ ملک میں اب تک 10لاکھ سے زائد افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے۔

ویکسین لگوانے والوں کا پیغام ہے، پاکستان میں معمول کی زندگی کی واپسی چاہتے ہیں تو ویکسین کو ہاں ، کورونا کو ناں کریں۔

About Geo News

Geo News

Check Also

شیڈول تبدیل، قومی اسمبلی کا 22 اپریل کو ہونے والا اجلاس آج ہو گا

فوٹو: فائل قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے اور 22 اپریل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے