• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعہ, 15 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home صحت 92 News

92نیوز نے زندگیاں بچانے کیلئے پلازمہ عطیہ کرنے کی مہم کا آغاز کر دیا

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, صحت
1 min read
0 0
0
92نیوز نے زندگیاں بچانے کیلئے پلازمہ عطیہ کرنے کی مہم کا آغاز کر دیا
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (92 نیوز) ملکی میڈیا کی تاریخ میں پہلی بار 92 نیوز نے زندگیاں بچانے کیلئے پلازمہ عطیہ کرنے کی مہم کا آغاز کر دیا۔ سب سے پہلے کورونا کو شکست دینے والی 92 نیوز کی ٹیم اپنا پلازمہ عطیہ کرے گی۔ اپنا پلازمہ عطیہ کرنے کیلئے 03341920268 پر واٹس ایپ میسج کریں، 92 نیوز پلازمہ عطیہ کرنے میں آپ کی مدد کرے گا۔

ہم ہیں نائنٹی ٹو آواز ہماری چار سو‘‘ زندگی بہت قیمتی ہے، پلازمہ عطیہ کریں قیمتی زندگیاں بچائیں، 92 نیوز نے زندگیاں بچانے کیلئے پلازمہ عطیہ کرنے کی مہم کا آغاز کر دیا، جسم میں زندگی بن کر دوڑنے والا خون اب بنے گا شفا بھی۔

ملکی میڈیا کی تاریخ میں پہلی بار 92 نیوز نے گھر سے مہم کا آغاز کر دیا کیا، کورونا کو شکست دینے والی 92 نیوز کی ٹیم اپنا پلازمہ عطیہ کرے گی۔

نائنٹی ٹو نیوز کی پلازمہ عطیہ کرنے کی سب سے بڑی مہم کو ماہرامراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نے سراہا ہے، کہتے ہیں کہ کورونا سے صحتیاب ہونے والے پلازمہ عطیہ کر کے کئی قیمتی زندگیاں بچا سکتے ہیں، مشکل وقت میں 92 نیوز قومی ذمہ داری ادا کر رہا ہے۔

نائنٹی ٹو نیوز کی پلازمہ عطیہ کرنے کی مہم پر معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے بھی ٹویٹ کردیا، کہتے ہیں کہ پلازمہ تھراپی کے حوصلہ افزا نتائج ہیں، حکومت نے کچھ عرصہ قبل ہی پلازمہ تھراپی کی اجازت دی تھی، کورونا سے صحت یاب افراد مختلف مراکز میں پلازمہ عطیہ کر سکتے ہیں۔

کورونا وائرس جیسی مہلک بیماری کو شکست دینے والے آگے بڑھیں، قوم آپ کو پکار رہی ہے، پلازمہ عطیہ کرکے ہم وطنوں کی زندگیاں بچائیں، اپنا پلازمہ عطیہ کرنے کیلئے 03341920268 پر واٹس ایپ میسج کریں، 92 نیوز پلازمہ عطیہ کرنے میں آپ کی مدد کرے گا۔ 92 نیوز آپ کی نیک خواہش کو کسی کے لیے خوشیاں کا سامان بنانے میں مدد دے گا۔

Previous Post

ٹیکس کمشنرز کو ٹیکس چھوٹ معطل کرنے کا اختیار دیدیا گیا

Next Post

محکمہ بلدیات سندھ میں ایک کھرب27ارب کی مبینہ بےظابطگی

Related Posts

دنیا بھر میں کرونا متاثرین کی تعداد 9 کروڑ 30 لاکھ اور ہلاکتیں 20 لاکھ تک پہنچ گئی
VOA News

دنیا بھر میں کرونا متاثرین کی تعداد 9 کروڑ 30 لاکھ اور ہلاکتیں 20 لاکھ تک پہنچ گئی

1 گھنٹہ ago
ملائیشیا میں روکے گئے طیارے کے فضائی عملے کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی
Geo News

ملائیشیا میں روکے گئے طیارے کے فضائی عملے کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی

2 گھنٹے ago
کرونا وائرس پھیپھڑوں کو کس طریقے سے متاثر کرتا ہے؟ چونکا دینے والی تصویر –
Ary News

کرونا وائرس پھیپھڑوں کو کس طریقے سے متاثر کرتا ہے؟ چونکا دینے والی تصویر –

2 گھنٹے ago
ایشیا میں کورونا کے بعد ایک اور جان لیوا وائرس کے پھیلنے کا خطرہ
Geo News

ایشیا میں کورونا کے بعد ایک اور جان لیوا وائرس کے پھیلنے کا خطرہ

4 گھنٹے ago
بیرون ملک اثاثوں کو واپس لانے کا کوئی قانون نہیں ہے، شبر زیدی
Qudrat News

بیرون ملک اثاثوں کو واپس لانے کا کوئی قانون نہیں ہے، شبر زیدی

5 گھنٹے ago
کووڈ 19 کو شکست دینے والے افراد کو اس سے کئی ماہ تک تحفظ ملتا ہے: تحقیق سامنے آ گئی
Such News

کووڈ 19 کو شکست دینے والے افراد کو اس سے کئی ماہ تک تحفظ ملتا ہے: تحقیق سامنے آ گئی

5 گھنٹے ago
Load More
Next Post
محکمہ بلدیات سندھ میں ایک کھرب27ارب کی مبینہ بےظابطگی

محکمہ بلدیات سندھ میں ایک کھرب27ارب کی مبینہ بےظابطگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 15th 2021, جمعہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • ہفتہ 16
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 17
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information