Geo News

Geo News

یہ کوئٹہ کا محفوظ ترین علاقہ ہے، غیرملکی بھی اسی ہوٹل میں ٹھہرتے ہیں، شیخ رشید

ملک دشمن عناصر ملک کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں، دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچیں گے، بھارت پاکستان میں امن نہیں چاہتا، وزیر داخلہ— فوٹو : فائل کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا رد عمل سامنے آیا ہے۔ شیخ رشید کا …

Read More »

مراد علی شاہ کی گورنر سندھ سے ملاقات، کورونا کی روک تھام کیلئے کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ملاقات کی ہے۔ گورنر ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گورنر ہاؤس میں ہوئی ملاقات میں امن وامان اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں صوبے کی ترقی اور عوام کے بہتر …

Read More »

برطانوی عدالت کا ہوٹل میں قرنطینہ کرنیوالے پاکستانیوںکو مناسب سہولتیں فراہم کرنےکا حکم

فوٹو: فائل لندن ہائی کورٹ کے 2 ججوں نے ہوٹل میں قرنطینہ کرنے والے پاکستانیوں کو مناسب سہولتوں کی عدم فراہمی پر  تنقید کی ہے۔  ہائی کورٹ نے بڑے کمرے، مناسب غذا کی فراہمی اور ورزش کے لیے کمرے سے باہر جانے کی اجازت دینے کا حکم دیا ہے۔ خیال …

Read More »

پاکستان اور ایران سرحدی علاقے میں 6 تجارتی مراکز کھولیں گے

فوٹو: دفترخارجہ پاکستان اور ایران کے درمیان بین السرحدی تجارتی منڈیوں کے قیام پر مفاہمتی یادداشت(ایم او یو ) پر دستخط ہوگئے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ میں پاکستان اور ایران کے مابین سرحدی تجارتی مراکز (Border Market places) کھولنے کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی جس میں …

Read More »

کوئٹہ کے سرینا چوک پردھماکا، متعدد افراد زخمی

کوئٹہ  کے زرغون روڈ پر سرینا چوک میں دھماکا ہوا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔

Read More »

عمان نے بھارت، پاکستان اوربنگلا دیش پر سفری پابندیاں عائد کردیں

 24 اپریل سے بھارت، پاکستان اور بنگلا دیش سے آنے والوں پرپابندی ہوگی، عمانی میڈیا— فوٹو:فائل کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث عمان نے بھارت، پاکستان اوربنگلا دیش پرسفری پابندیاں عائد کردیں۔ عمانی میڈیا کے مطابق عمان نے بھارت، پاکستان اور بنگلا دیش سے آنے والوں پرپابندی کافیصلہ کیا ہے۔ …

Read More »

طالبان کی شرکت یقینی نہ ہونے پر ترکی میں ہونے والی افغان امن کانفرنس پھر ملتوی

کانفرنس کو طالبان کی شرکت یقینی نہ ہونے پر ملتوی کیا گیا، ترک وزیر خارجہ— فوٹو:فائل  ترکی کے تاریخی شہر استنبول میں 24 اپریل سے شروع ہونے والی افغان امن کانفرنس مئی کے وسط تک ملتوی کردی گئی۔ ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو کا کہنا ہے کہ کانفرنس کو …

Read More »

امریکا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کا ایک اور واقعہ

فوٹو: انٹرنیٹ امریکا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو میں پولیس کی فائرنگ میں 15 سالہ سیاہ فام لڑکی ہلاک ہوگئی۔ پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام لڑکی کی ہلاکت کا واقعہ اوہائیو …

Read More »

سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کی نئی کتاب منظر عام پر آ گئی

جارج بش کے ہاتھ سے بنی 43 امیگرینٹس شخصیات کی پینٹنگز اور تعارف پر مشتمل کتاب ہے— فوٹو:فائل  امریکا کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش کی نئی کتاب منظر عام پر آگئی۔ جارج بش کے ہاتھ سے بنی 43 امیگرینٹس شخصیات کی پینٹنگز اور تعارف پر مشتمل کتاب ‘آؤٹ آف …

Read More »

جسٹس فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے پوچھے گئے 3 سوالات پر تحریری جواب جمع کرا دیا

فوٹو: فائل جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے پوچھے گئے 3 سوالات پر تحریری جواب عدالت میں جمع کرا دیا۔ منگل کی سماعت کے دوران جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس فائز عیسٰی سے سوال کیا تھا کہ بیرون ملک جائیدادیں خریدنے کے لیے جو رقوم بھیجی گئیں، …

Read More »