بین الاقوامی

کرونا سے نبرد آزما بھارتی ڈاکٹر کی دل سوز ویڈیو نے لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا

نئی دہلی : ‘ایسی صورتحال پہلے کبھی نہیں دیکھی، ہم بے بس ہیں’ کرونا سے نبرد آزما بھارتی ڈاکٹر کی دل سوز ویڈیو نے لوگوں ہلا کر رکھ دیا۔ بھارت کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا نے اپنے پنجے گاڑے …

Read More »

گمشدہ بچی کی لاش دادی کی گاڑی سے برآمد

واشنگٹن : امریکی پولیس نے 8 سالہ بچی کی لاش برآمد کرکے دادی کو قتل کے شبے میں گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں ایک دل سوز واقعہ پیش آیا ہے جس میں دادی نے اپنی 8 سالہ پوتی کی گمشدگی کی رپورٹ …

Read More »

منشیات اسمنگلنگ کی ناکام کوشش، بھارتی شہری کویت میں گرفتار

کویت سٹی : بھارتی شہری کی خلیجی ریاست میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام ہوگئی، کویتی حکام نے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے مسافر کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست کویت میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کسٹمز اہلکار نے خفیہ اطلاعات …

Read More »

لرزہ خیز قتل؛ بیٹی کے سامنے ماں کو چھرا گھونپ دیا گیا –

کویت میں قتل کی لرزہ خیز واردات، خاتون کو مارنے کے بعد قاتل لاش کو اسپتال چھوڑ کر فرار ہو ‏گیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق کویت میں دل دہلا دینے والے والا واقعہ پیش آیا ہے جس میں قاتل نے ‏چلتی کار سے خاتون کو چھرا گھونپ کر موت کے …

Read More »

دنیا کے منفرد ایئرپورٹس! جہاں مسافروں کیلئے سہولیات کا انبار ہے

دنیا بھر کے ایئرپورٹس پر مسافروں کا رش دیکھتے ہوئے بہت سے ممالک نے ایئرپورٹس کو کافی وسیع کردیا ہے اور ساتھ ہی ان ہوائی اڈوں پر مسافروں کی تفریح کےلیے سہولیات بھی فراہم کی گئی ہے۔ آئیے دنیا کے کچھ ایسے ایئرپورٹس سے متعلق اپنے قارئین کو آگاہ کرتے …

Read More »

بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال سنگین، امریکا نے تسلیم کرلیا

واشنگٹن: امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت کو قابل تشویش ممالک میں شامل کرنے کی سفارش کردی۔ امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں مذہبی آزادی کی صورت حال سنگین ہے، بھارت میں تمام مذاہب کے حقوق کا تحفظ …

Read More »

ملک بھر میں کورونا کے 522 مریض وینٹی لیٹرز پر زیر علاج

مردان میں وینٹی لیٹرز 91 فیصد بھر گئے ، گوجرانوالہ میں 88فیصد ، ملتان میں 85 فیصد اور لاہور میں 85 فیصد وینٹی لیٹرز پر مریض موجود ہیں— فوٹو: فائل ملک بھر میں کورونا کے 522 مریض وینٹی لیٹرز پر زیر علاج ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی …

Read More »

اسرائیل کی میزائل فیکٹری میں خوفناک دھماکا، ویڈیو جاری –

اسرائیل کی میزائل اور مختلف اقسام کے جدید ہتھیار بنانے والی فیکٹری میں خوفناک دھماکے سے ‏علاقہ گونج اٹھا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وسطی اسرائیل کے علاقے راملے میں قائم ٹومر فیکٹری میں زور دار ‏دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ حکام نے دھماکے میں کسی …

Read More »

روسی صدرکی مغربی ممالک کو سخت تنبیہ

مغربی طاقتیں مستقل روس کو پریشان کرنے کی کوششیں کر رہی ہیں۔(فوٹو:فائل)  ماسکو: روسی صدر ولا دیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ اگر مغرب نے ’ریڈ لائن‘ عبور کی تو روس بلا تاخیر بہت سخت ردعمل دے گا۔ روسی صدر کا یہ بیان قوم سے سالانہ خطاب میں اس وقت سامنے …

Read More »

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف سندھ اسمبلی میں متفقہ قرار داد منظور

فوٹو: فائل سندھ اسمبلی نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ سندھ اسمبلی اجلاس میں قرار داد صوبائی وزیر ناصر شاہ، رکن اسمبلی عبدالرشید اور مفتی قاسم فخری نے پیش کی جس کی جی ڈی اے اور متحدہ قومی موومنٹ نے بھی …

Read More »