تازہ ترین

پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنا ‏امتیازی سلوک ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنا ‏امتیازی سلوک ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے برطانوی سفیر کرسچن ٹرنر کی ملاقات ہوئی جس میں پاک برطانیہ تعلقات، ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس …

Read More »

عدالت عظمیٰ کے جج کو تنبیہہ کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں، جسٹس فائز – Ummat News

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ علامہ طاہر محمود اشرفی کے نام خط لکھا ہے۔جسٹس فائز عیسیٰ نے خط میں لکھا کہ بہت تعجب ہوا میری پیٹھ پیچھے آپ نے مجھے کاپی بھجوائے …

Read More »

نفرت انگیز تقریر  سے نمٹنے کے لئے انسٹاگرام نے نیا فیچر متعارف کروا دیا

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ سروس انسٹا گرام نے نفرت انگیز تقریر  سے نمٹنے کے لئے انسٹاگرام نے نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے۔ انسٹاگرام کے اس فیچر ذریعہ صارفین کو ممکنہ طور پر گستاخانہ پیغامات دیکھنے سے روکنا ہے۔ ذرائع کے مطابق انسٹاگرام کے ذریعے گستاخانہ الفاظ اور نفرت انگیز تقریروں …

Read More »

کوئٹہ کے سرینا چوک پرہوٹل کی پارکنگ میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق – Ummat News

کوئٹہ کے زرغون روڈ سرینا چوک پر نجی ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے زرغون روڈ پر مقامی ہوٹل کی پارکنگ میں زورداردھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی۔دھماکے سے ہوٹل کی پارکنگ میں کھڑی …

Read More »

معین اختر کو ہم سے بچھڑے دس برس بیت گئے

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے لیجنڈری مزاحیہ اداکار معین اختر کو اس جہان فانی سے کوچ کیے 10 برس بیت گئے۔ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سے تعلق رکھنے والے لیجنڈری مزاحیہ اداکار معین اختر کی 10 ویں برسی آج منائی جا  رہی ہے۔ معین اختر 24 …

Read More »

اسپیکر سے معافی نہیں مانگوں گا، شاہد خاقان عباسی – Ummat News

مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں اسپیکر قومی اسمبلی سے معافی نہیں مانگوں گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پہلے اسپیکر ہائوس سے معافی مانگیں تب میں بھی مانگ لوں گا۔انہوں نے کہا کہ مجھے اپنے …

Read More »

ملک دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کوئٹہ سرینہ ہوٹل پارکنگ میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے میں بے گناہ افراد کی شہاد ت پر …

Read More »

وزیر داخلہ شیخ رشید کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت – Ummat News

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کوئٹہ میں سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکے اور ہلاکتوں کی مذمت کی ہے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سرینا ہوٹل دھماکے کی رپورٹ آئی جی پولیس بلوچستان سے طلب کرلی ہے۔شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کوئٹہ دھماکے کی تحقیقات کرائی جائیں گی اور …

Read More »

نیرون کوٹ: نامکمل تاریخ، ادھوری کہانی…

سندھ، جسے ہزار ہا سال قدیم تہذیبی، ثقافتی ورثے سے مالا مال اور علم و فنون کا مرکز تسلیم کیا جاتا ہے، اس کے کئی مشہور شہر ایسے ہیں‌ جن کے بارے میں تاریخ کے صفحات میں زیادہ تفصیل نہیں ملتی۔ قدیم ترین اور مشہور نیرون کوٹ بھی ایسا ہی …

Read More »

کراچی : کورونا، ضلع وسطی کے تین سب ڈویژن میں مائیکرو لاک ڈاون – Pakistan

کراچی میں کوروناوائرس کی روک تھام کے لیے ضلعی انتظامیہ کےاقدامات جاری ہیں۔ ضلع وسطی کے تین سب ڈویژن کے علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور ایس او پی پر سختی سےعملدرآمد کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ گلبرک،نارتھ کراچی اورنارتھ ناظم آبادکی6یوسیزمیں مائیکرواسمارٹ …

Read More »