فلمی دنیا

مسکراہٹیں بکھیرنے والے معین اختر کو مداحوں سے بچھڑے 10 برس بیت گئے

معین اختر کے کئی مشہور اسٹیج ڈرامے آج بھی لوگوں کے ذہنوں پر نقش ہیں ۔ فوٹو : فائل  کراچی: کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار معین اختر کی آج 10ویں برسی منائی جارہی ہے۔ معین اختر 24 دسمبر 1950ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، زندگی کی …

Read More »

عائزہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ و سُپر ماڈل عائزہ خان کی نئی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پرمقبول ہوگئیں۔ اداکارہ کی جانب سے …

Read More »

ہم دیکھیں گے لازم ہے کے ہم بھی دیکھیں گے،عائشہ عمر کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ عائشہ عمر کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر ہزاروں کمنٹس اور لائکس آ چکے ہیں، جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف بھی کی جا رہی ہے۔ …

Read More »

آسکر ز کہ میلہ میں شریک افراد کیمرے کے سامنے ماسک ہٹاسکیں گے؟

عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اکیڈمی انتظامیہ کی جانب سے بہت ضوابط بنائےگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 25 اپریل کو براہ راست دکھائی جانے والی اس تقریب میں شرکاء جب کیمرے کے سامنے ہوں گے اس وقت انہیں ماسک نہیں لگانا ہوگا تاہم وہ …

Read More »

کامیڈین علی گُل پیر کی پیروڈی پر حناالطاف کے قہقہے

پاکستان کے معروف اداکار، گلوکار، کامیڈین علی گُل پیر نے اداکارہ حنا الطاف کی پیروڈی ویڈیو بنا لی ہے۔ حال ہی میں علی گُل پیر کی جانب سے حنا الطاف کی پیروڈی بنائی گئی ہے جو کہ انٹر نیٹ پر خوب مقبول ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو نے حنا الطاف …

Read More »

امریکا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کا ایک اور واقعہ

فوٹو: انٹرنیٹ امریکا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو میں پولیس کی فائرنگ میں 15 سالہ سیاہ فام لڑکی ہلاک ہوگئی۔ پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام لڑکی کی ہلاکت کا واقعہ اوہائیو …

Read More »

جی جی حدید کی بیٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل

فلسطینی نژاد امریکی ماڈل جی جی حدید کی بیٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہے۔ سپر ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی کائی کو دنیا میں آئے سات ماہ مکمل ہونے پر کچھ نئی تصاویر شئیر کی ہیں۔  ان تصاویر میں ننھی سی بچی کو اپنے جوتوں …

Read More »

وزیر اطلاعات کا نوجوان ڈرامہ ، فلم سازوں کو 5 کروڑ روپے تک قرض دینے کا اعلان

فلم اور ڈرامے کی بحالی پہلی ترجیح ہے، سرسید اور ٹیپو سلطان کی زندگیوں پر عالمی سطح کی پروڈکشن پر کام شروع کیا جارہا ہے ، فواد چوہدری— فوٹو: فائل وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نوجوان ڈرامہ ، فلم سازوں کو کامیاب جوان پروگرام سے 5 کروڑ روپے تک …

Read More »

والد امیتابھ نے مالی تنگی کی وجہ سے فلم ’ محبتیں  کی، ابھیشیک بچن

فلم محبتیں سے قبل والد نے اپنا کاروبار بھی شروع کیا تھا جس میں وہ ناکام رہے، ابھیشیک بچن۔ فوٹو:فائل  ممبئی: بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے ولد و لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے مالی تنگی کی وجہ سے فلم  ’ محبتیں ‘ کی تھیں۔ …

Read More »

-معروف بھارتی اداکارہ حنا خان کے والد انتقال کر گئے

معروف بھارتی ترین اداکارہ حنا خان کے والد حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اداکارہ حنا خان کے والد کا انتقال ممبئی میں ہوا جبکہ اداکارہ خود اُس وقت کشمیر میں شُوٹنگ میں مصروف تھیں۔ جیسے ہی اداکارہ کو والد کے …

Read More »